Sell Your Wedding Dresses
Used Wedding Dresses |
ڈریس بہت زیادہ استعمال شدہ نہ ہو اور گردن پر پاؤڈر کا نشان نہ ہو صاف ستھرا اور بے داغ ڈریس ہونا چاہیے
کڑھائی کالی نہ ہو رنگ اڑا ہوا نہ ہو
ڈریس ڈلیور ہونے کے بعد کسی نقص کی وجہ سے واپس آ گیا تو تمام ڈلیوری
چارجز آپ کو ادا کرنے ہوں گے
ایک ڈریس کی تین تصاویر ہوں کوئی ایسا فلٹر استعمال نہ کیا گیا ہو جس سے کپڑوں کا رنگ تبدیل ہو جاے
جس ڈریس کی تصاویر اچھی اور قیمت مناسب ہو گی ہم صرف اسے ہی
کریں گے اور سیل کروائیںگے Approve
آرڈر آتے ہی آپکو اپنا ڈریس صاف ستھری پیکنگ میں ہمارے دئیے گئے ایڈریس پرپارسل کروانا ھو گا
ڈریس ڈلیور ھونے کے پانچ دن بعد اپکو رقم ادا کر دی جائیگئ
بیس فیصد ہم اپنا کمیشن رکھیں گے
فضول کپڑوں کی تصاویر اپلوڈ کرنے سے گریز کیا جاے گا
ڈریس کی تصاویر بنانے کے بارے میں ہدایات
ایک ڈریس کی تین تصاویر جو کے مختلف سائیڈ سے لی گئی ہو کوئی فلٹر استعمال نہ کیا گیا ہو
اور ایک چھوٹا سا ویڈیو کلپ
اچھے کیمرے کی مدد سے ت صاویر بنائیں تاکہ کڑھائی مکمل واضح ہو
ڈریس سیل ہونے کے تمام مراحل
ہمارے نیچے دیئے گئے فیس بک گروپ کو جوائن کریں اور اپنے ڈریس کی تین عدد تصاویر اپ لوڈ کریں اور ساتھ اپنے شہر کا نام اور ڈریس کی اصل قیمت جتنے میں آپ نے خریدا تھا ضرور لکھیں
پھر آدھی قیمت پر ہم اپلوڈ کریں گے
جس ڈریس کی تصاویر اچھی اور قیمت مناسب ہوگی ہم خود اس سے رابطہ کرکے ڈریس کی باقی تمام ڈیٹیل حاصل کریں گے اور دراز کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کریں گے
نوٹ
ہوگی Rs:100دراز پر ڈریس اپ لوڈ کرنے کی فیس
کیوں کہ یہ ایک محنت طلب کام ہے
ڈریس اپ لوڈ ہونے کے بعد آپ کو لنک سینڈ کر دیا جائے گا آپ خود چیک کر سکتی ہیں کہ آرڈر آیا یا نہیں آیا جیسے ہی آرڈر آئے گا ہم آپ کو ایڈریس سینڈ کریں گے آپ کو ہمیں پارسل کروانا ہوگا
پھر دراز حب تک ہم خود پہنچائیں گے آرڈر کامیابی سے ڈلیور ہونے کے بعد ہمارے اکاؤنٹ میں جتنے بھی پیسے آئیں گے آپ کو اس کا ثبوت دکھایا جائے گا کیوں کہ دراز اپنی کمیشن بھی رکھتا ہے 20 فیصد ہم اپنی کمیشن رکھیں گے اور باقی آپ کو دے دیئے جائیں گے یاد رہے کہ دراز ہر آرڈر کے پندرہ دن بعد پیسے اکاؤنٹ میں بھیجتا ہے
ضروری نوٹ
استعمال شدہ کپڑے صرف 2500 سے3000 تک کے سیل ہوتے ہیں اس سے زیادہ قیمت لگا کر نہ اپنا وقت ضائع کریں نہ ہمارا وقت ضائع کریں
صرف برائیڈل ڈریس 5 سے آٹھ ہزار میں سیل کروایا جا سکتا ہے
یہ آفر صرف پنجاب میں رہنے والے افراد کے لیے ہے
ہمارا تعلق پاکستان کی ایک مشہور ترین ویب سائٹ دراز سے ہے اس لیے کسی بھی قسم کے فراڈ کی کوئی گنجائش نہیں
جنہیں یہ تمام شرائط منظور ہیں ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں اور اپنے ڈریس کی تصاویر پوسٹ کریں
0 Comments