اگر آپ بھی اپنے کپڑے سیل کروانا چاہتے ہیں تو تمام شرائط
و ضوابط غور سے پڑھیں
آپ کا ڈریس نیوسٹائل ہونا چاہیے پرانا سٹائل ڈریس سیل نہیں کیا جائے
ڈریس بہت زیادہ استعمال شدہ نہ ہو اور گردن پر پاؤڈر کا نشان نہ ہو صاف ستھرا اور بے داغ ڈریس ہونا چاہیے
کڑھائی کالی نہ ہو رنگ اڑا ہوا نہ ہو
ڈریس ڈلیور ہونے کے بعد کسی نقص کی وجہ سے واپس آ گیا تو تمام ڈلیوری
چارجز آپ کو ادا کرنے ہوں گے
ایک ڈریس کی تین تصاویر ہوں کوئی ایسا فلٹر استعمال نہ کیا گیا ہو جس سے کپڑوں کا رنگ تبدیل ہو جاے
جس ڈریس کی تصاویر اچھی اور قیمت مناسب ہو گی ہم صرف اسے ہی
کریں گے اور سیل کروائیںگے Approve
آرڈر آتے ہی آپکو اپنا ڈریس صاف ستھری پیکنگ میں ہمارے دئیے گئے ایڈریس پرپارسل کروانا ھو گا
ڈریس ڈلیور ھونے کے پانچ دن بعد اپکو رقم ادا کر دی جائیگئ
بیس فیصد ہم اپنا کمیشن رکھیں گے
فضول کپڑوں کی تصاویر اپلوڈ کرنے سے گریز کیا جاے گا
0 Comments